: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نینی تال / دہرہ دون،7اپریل(ایجنسی) اترا کھنڈ میں سیاسی بحران پر آج سماعت کے دوران نینی تال ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کے خلاف سخت رویہ اپنایا. اس دوران ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو نصیحت دینے کے انداز میں کہا کہ صدر حکومت کو
لے کر مرکز اپنی من مانی بند کرے. ساتھ ہی عدالت نے مرکز سے 12 اپریل تک رپورٹ طلب کرتے ہوئے 18 اپریل کو سماعت کی تاریخ مقرر کی ہے. ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کو اس معاملے میں اب من مانی بند کر دینی چاہئے. ہم درخواست گزار کے مفادات کی حفاظت کریں گے.